VIDOZEE
Click Here To Watch Live ICC World Cup 2019 Streaming.

Muqabil | Discussion on Asad Umar decisions regarding IMF |11 Oct 2018 | 92NewsHD - Vidozee

Muqabil |  Discussion on Asad Umar decisions regarding IMF |11 Oct 2018 | 92NewsHD
92 News HD — Published 8 months ago
Likes: 287 — Dislikes: 80
49, 037 views

Description

Watch : Muqabil | Discussion on Asad Umar decisions regarding IMF |11 Oct 2018 | 92NewsHD
Subscribe to 92 News HD Plus YouTube Channel:

https://www.youtube.com/channel/UCsgC5cbz3DE2Shh34gNKiog?sub_confirmation=1

Web: http://92newshd.tv
Like Us On Facebook: https://www.facebook.com/92NewsHD
Follow Us On Twitter: https://twitter.com/92newschannel
Follow 92 News UK On facebook: ht...

Embed & Share

  • Facebook Share
  • Twitter Share
  • WhatsApp Share

Keywords

Comments

Indian Trekker
Indian Trekker Punjabiye bade muh fut hotey hai.. agada pichhada dekh bina jo man kare wo bolte hai... I like klasra saab
nafees facade khan i Abidi
nafees facade khan i Abidi Asad umar needs to work and not give interviews or give out statements that depresses the economy ! Even USA finance ministers never gives out interviews, why is he doing this! Pm IK makes Asad umar stop giving interviews! Once he have results then give interviews!
Haidar Asmari
Haidar Asmari جب نقیب محسود شہید کی قتل پر قبائیلیوں نے پرامن احتجاج کیا اور کچھ چینلوں نے کوریج دی تو چیف جسٹس نے سوموٹو ایکشن لیا  اور جنرل باجواہ نے نقیب اللہ شہید کے بچوں کو گود میں بیٹھا کر نقیب اللہ محسود کے باپ یقین دلایا کہ مجرم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا.

قاتل ایس ایس پی راو انوار پہلے ایک مہینے تو غائب رہے اور پھر ایک دن اچانک بڑی شان سے عدالت میں حاظری دی. اس ایک مہینے میں ناجانے کس نے چیف جسٹس صاحب کی سوموٹو ایکشن والے غبارے سے انصاف کی ہوا نکال دی تھی اس لئے 450 بیگناہوں کا قاتل عدالت سے جیل کے بجائے اپنی تنخواہ اور اکاونٹ لیکر گھر جاپہنچے اور ہماری آزاد عدلیہ نے قوم کے اس بہادر بچے کو پولیس کی حفاطت بھی عطا کردی.

چیف جسٹس کے سوموٹو کا تو جو ہوا وہ ہوا لیکن جنرل باجواہ کی یقین دھانی  کو بھی طاقتور ہاتھوں نے اڑا کر رکھ دی. اس ملک میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھنے والے لوگ موجود نہیں ورنہ یہاں تو طوفان برپا ہونا تھا کہ ملک کے تین بار وزیراعظم رہنے والے نواز شریف کو انہیں ججوں نے اقتدار کی ایوانوں سے بیٹی سمیت کال کوٹھڑی پہنچا دیا. ان جرنیلوں نے اس ملک پر تیس حکومت کی اپنے ہی لاکھوں لوگوں کو مروایا بلکہ گلی محلوں سے اٹھا کر امریکیوں کے سپرد کردیا لیکن راو انوار کے سامنے چیف جسٹس بے بس اور جنرل  باجواہ بھی بےبس.

یہ کس کے ہاتھ جو اتنے مظبوط ہے؟ یہ زرداری تو ہو نہیں سکتا کہ کیونکہ ایک دو مہینوں میں وہ بھی کال کوٹھڑی میں ہوگا، نواز اور شہباز تو خود جیل کے باسی رہینگے، جنرل باجواہ کی کی یقین دھانی کی ویڈیوں سارے چینلوں نے چلائی اس لئے وہ بھی راو انوار کے حوالے میں قاصر نظر آتے ہے.

سوچ رہا کہ ایک امریکن اور بلیک واٹر کے ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس نے دن دھاڑے دو پاکستانیوں کو گولیاں ماری تیسرے کو کچل دیا خس کی بیوی نے زیر کھا کر خودکشی بھی کرلی اور مرتے وقت جرنیلوں کو غیرت دہانی کی ناکام کوشش بھی کی آخر اس ریمنڈ ڈیوس کو عدالت سے رہائی دلوانے اور ائیر پورٹ تک باحفاظت پہنچانے والا جنرل شجاع پاشا کہیں واپڈا کا چیرمین تو نہیں تھا؟ کہیں وہ پاکستان ہاکی کا صدر تو نہیں تھا یا پاکستان وائلڈ لائف کا ترجمان تو نہیں تھا؟

کہیں بلیک واٹر والے ہمارے جرنیلوں کو کٹھ پتلیوں کی طرح نچا تو نہیں رہے؟ کہیں راو انوار بلیک واٹر کے پے رول پر تو نہیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکی سفارت خانہ ہمارے وزیراعظم، چیف جسٹس اور چیف آف آرمی سٹاف کو کٹھ پتلیوں کی طرح نچا رہے ہو؟

کیا زمانہ آگیا علم کی روشنی ہر طرف بکھر گئی لیکن ہمارے ملک میں قبائیلوں کا قتل عام ہورہا ہے لیکن اگر وہ احتجاج کرے تو فیفتھ جنریشن وار چلا رہے ہوتے ہیں. اگر قبائیلی فیفتھ جنریشن وار چلا رہے ہے تو راو انوار اور جنرل شجاع پاشا کیا نسوار کی دکان چلا رہے ہیں؟


اونچے اونچے ناموں کی تختیاں جلا دینا
ظلم کرنے والوں کی وردیاں جلا دینا
ان سے پوچھیے جن کی کائنات جلتی ہے
دیکھنے میں آساں ہے بستیاں جلا دینا
دربدر بھٹکنا کیا دفتروں کے جنگل میں
بیلچے اٹھا لینا، ڈگریاں جلا دینا
موت سے جو ڈر جاؤ زندگی نہیں ملتی
جنگ جیتنا چاہو تو کشتیاں جلا دینا
پھر بہو جلانے کا حق تمہیں پہنچتا ہے
پہلے اپنے آنگن میں بیٹیاں جلا دینا
ظلم کے اندھیروں سے تم نہ ہارنا منظر
جب چراغ بجھ جائے، انگلیاں جلا دینا


شاہ جی بقلم خود بخود
Mr Yasir
Mr Yasir Best show
Zafar Jee
Zafar Jee جہاں سچ ہو وہاں میرا سلام اور